قومی راجدھانی دہلی میں باشندوں کو مسلسل گرم موسم کا سامنا ہے، جہاں کم از کم درجہ حرات 24.8 ڈگری سلسیس تک پہنچ چکا ہے ،
جوکہ معمول سے 6 پوائنٹ زیادہ ہے۔
جبکہ یہ درجہ حرارت گزشتہ روز 21 ڈگری سلسیس درج کیا گيا تھا۔
آج صبح سے ہی آسمان صاف ہے اور چمکیلی دھوپ نکلی ہوئي ہے